وار (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وار
پوسچر
ہدایت کاربلال لاشاری[1]
پروڈیوسرحسن وقاص رانا[2]
تحریرحسن وقاص رانا
ستارےشان شاہد
شمعون عباسی
علی عظمت
عائشہ خان
میشہ شافی
موسیقیامیر منور[3]
سنیماگرافیبلال لاشاری
ایڈیٹربلال لاشاری
پروڈکشن
کمپنی
MindWorks Media
Off Road Studios
تقسیم کاراے آر وائی فلمز
Mandviwalla Entertainment
تاریخ نمائش
  • 16 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-16)[4]
دورانیہ
130 minutes[5]
ملکپاکستان
زبانانگریزی اور اردو
بجٹروپیہ 17 کروڑ (US$1.6 ملین)[6][7]
باکس آفسروپیہ 40 کروڑ (US$3.7 ملین)[8]

انگریزی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم "وار"(جو اردو کے لفظ پر مبنی ہے جس کے معنی ہیں حملہ کرنا) اس فلم کے مصنف اور پیشکار "حسن وقاص رانا" ہیں اور ہدایت کار ہیں "بلال لاشاری" ۔

مرکزی خیال[ترمیم]

فلم کا موضوع پاکستان میں دہشت گردی اور ااس کے تدارک کے لیے انسداد دہشت گردی پولیس کی کارروائیوں پر مبنی ہے۔جس میں پاکستانی سیکورٹی اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کاوشوں کو پیش کیا گیا ہے۔

کردار[ترمیم]

فلم میں نمایاں کردار ادا کرنے والے :

و دیگر

اجرا[ترمیم]

فلم کی نمائش 15 اکتوبر 2013 کو عید الاضحیٰ کے موقعے پر کی گئی ۔ اس کی نمائش سے پہلے پاکستان کے براڈکاسٹنگ ادارے اے آر وائی نے اس کی نمائش کے لیے معاون اشتراک کیا ۔ فلم نے اپنے اجرا کے پہلے دو ہفتے میں ہی اپنے اخراجات پورے کر لیے ۔ یعنی پندرہ کروڑ کا بزنس کر لیا ۔ فلم کی کامیابی پر بالی ووڈ ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے ہدایت کار بلال لاشاری کو ٹوئٹر پر مبارک باد دی ۔

دوسرا حصہ[ترمیم]

2014 میں وار فلم کا دوسرا حصہ ریلیز کیا جائے گا۔اس اسلسلے میں اے آر وائی ڈیجیٹل اور مائنڈمیڈیا کے درمیان معاہدہ بھی ہو گیا ہے[9]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sher Khan (23 September 2013)۔ "Why Waar's music took two years to make"۔ The Express Tribune۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013 
  2. "It's official: Waar set for Eidul Azha release"۔ The Express Tribune۔ 4 October 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013 
  3. "Four films to be released today"۔ Dawn۔ 16 October 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2013 
  4. "Top 5 Lifetime Grossers in Pakistan"۔ BoxOfficeDetail۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2015 
  5. "Sequel of Waar 2 to be released in 2014"۔ 04 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 

جالبینی روابط[ترمیم]