وار (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وار
Waar (film poster).jpg
پوسچر
ہدایت کار بلال لاشاری[1]
پروڈیوسر حسن وقاص رانا[2]
تحریر حسن وقاص رانا
ستارے شان شاہد
شمعون عباسی
علی عظمت
عائشہ خان
میشہ شافی
موسیقی امیر منور[3]
سنیماگرافی بلال لاشاری
ایڈیٹر بلال لاشاری
پروڈکشن
کمپنی
MindWorks Media
Off Road Studios
تقسیم کار اے آر وائی فلمز
Mandviwalla Entertainment
تاریخ اشاعت
  • 16 اکتوبر 2013 (2013-10-16)[4]
دورانیہ
130 minutes[5]
ملک پاکستان
زبان انگریزی اور اردو
بجٹ روپیہ 17 کروڑ (US$1.6 ملین)[6][7]
باکس آفس روپیہ 40 کروڑ (US$3.7 ملین)[8]

انگریزی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم "وار"(جو اردو کے لفظ پر مبنی ہے جس کے معنی ہیں حملہ کرنا) اس فلم کے مصنف اور پیشکار "حسن وقاص رانا" ہیں اور ہدایت کار ہیں "بلال لاشاری" ۔

مرکزی خیال[ترمیم]

فلم کا موضوع پاکستان میں دہشت گردی اور ااس کے تدارک کے لیے انسداد دہشت گردی پولیس کی کاروائیوں پر مبنی ہے ۔جس میں پاکستانی سیکورٹی اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کاوشوں کو پیش کیا گیا ہے۔

کردار[ترمیم]

فلم میں نمایاں کردار ادا کرنے والے :

و دیگر

اجراء[ترمیم]

فلم کی نمائش 15 اکتوبر 2013 کو عید الاضحیٰ کے موقعے پر کی گئی ۔ اس کی نمائش سے پہلے پاکستان کے براڈکاسٹنگ ادارے اے آر وائی نے اس کی نمائش کے لیے معاون اشتراک کیا ۔ فلم نے اپنے اجراء کے پہلے دو ہفتے میں ہی اپنے اخراجات پورے کر لیے ۔ یعنی پندرہ کروڑ کا بزنس کر لیا ۔ فلم کی کامیابی پر بالی ووڈ ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے ہدایت کار بلال لاشاری کو ٹوئٹر پر مبارک باد دی ۔

دوسرا حصہ[ترمیم]

2014 میں وار فلم کا دوسرا حصہ ریلیز کیا جائے گا۔اس اسلسلے میں اے آر وائی ڈیجیٹل اور مائنڈمیڈیا کے درمیان معاہدہ بھی ہو گیا ہے[9]۔

روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ بلال لاشاری's Waar نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ film producer نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  3. Sher Khan۔ "Why Waar's music took two years to make"۔ The Express Tribune۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013۔
  4. "It's official: Waar set for Eidul Azha release"۔ The Express Tribune۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2013۔
  5. "Four films to be released today"۔ Dawn۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2013۔
  6. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ ET: Waar: Pakistan’s next blockbuster نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  7. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Shoaib Ahmed نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  8. "Top 5 Lifetime Grossers in Pakistan"۔ BoxOfficeDetail۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. Sequel of Waar 2 to be released in 2014

بیرونی روابط[ترمیم]

جالبینی روابط[ترمیم]