واسع چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
واسع چودھری
معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1981ء (عمر 38 سال)
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور، پاکستان
زوجہ ماہرہ شاہ
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس
پیشہ اداکار، مصنف، مزاح نگار، میزبان
دور فعالیت 2000ء تا حال
اعزازات
نیچے دیکھیں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

واسع چودھری (انگریزی: Vasay Chaudhry ؛ پیدائش 12 نومبر، 1981ء) ایک پاکستانی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، میزبان، فلم نویس اور مزاح نگار ہیں۔ آپ مزاحیہ ڈراموں کے مصنف ہیں اور اسی کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے فلم میں ہوں شاہد آفریدی (2013ء) اور فلم جوانی پھر نہیں آنی (2015ء) کی کہانی لکھی۔ یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔ جوانی پھر نہیں آنی نے باکس آفس پر 49 کروڑ (پاکستانی روپیہ) سے زائد کی کمائی کی۔ حال ہی میں انہوں نے فلم جوانی پھر نہیں آنی کے تسلسل جوانی پھر نہیں آنی 2 کی کہانی لکھی۔ یہ فلم بھی باکس آفس پر کامیاب رہی اور اب تک 60 کروڑ (پاکستانی روپیہ) سے زائد کی کمائی کرکے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی فلم بن چکی ہے۔ 2015ء سے واسع دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام مذاق رات کے میزبان ہیں۔[1]

سوانح حیات[ترمیم]

واسع، 12 نومبر، 1981ء کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اے لیول کی پڑھائی لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنس سے مکمل کی۔ واسع نے بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور میں داخلہ لیا لیکن گریجویشن جامعہ پنجاب لاہور سے مکمل کی۔ بعد میں انہوں نے لاہور اسکول آف اکنامکس سے ایم بی اے کرنا شروع کیا لیکن پہلے سیمسٹر کے بعد چھوڑ دیا۔ بعد میں انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس سے ایم ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[2] انہوں نے ماہرہ شاہ سے سنہ 2008ء میں شادی کی اور ان کی تین بیٹیاں ہیں۔[3]

فلموگرافی[ترمیم]

کلید
Films that have not yet been released فلم ابھی زیر تکمیل ہے
فلم سال کردار مصنف اداکار حاشیہ حوالہ
میں ہوں شاہد آفریدی 2013ء ہاں نہیں [4][5]
جوانی پھر نہیں آنی 2015ء شیخ ہاں ہاں پہلی فلم بطور اداکار [6][7]
جوانی پھر نہیں آنی 2 2018ء ہاں ہاں [8][9]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

بطور مصنف[ترمیم]

شو سال چینل حواشی
Jutt and Bond[10] 2001 Indus TV , Channel G سٹ کوم, 102 Episodes
Motor Chalay Pum Pum [11][12] 2001 پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سٹ کوم, contributed writing
Yaraana Purana[13] 2002 سٹ کوم, contributed writing
Jallywood [14] 2004 سٹ کوم, 7 episodes
ربڑ بینڈ[15] 2005-8 اے آر وائی ڈیجیٹل سٹ کوم, 176 Episodes
Urban Desi[14] 2006-7 آج ٹی وی سٹ کوم, Co-writing with Ali Kazmi, 65 Episodes
Inspector Khojee[16] 2006 پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سٹ کوم, 52 Episodes
Yes Sir[16] 2009 اے پلس انٹرٹینمینٹ 13 Episodes
Timmy G[17] 2010-12 اے آر وائی ڈیجیٹل سٹ کوم, 116 Episodes
Kash Tu Mera Baap Na Hota[3] 2011 جیو ٹی وی Eid special long play
عینی کی آئے گی بارات [18] 2010 جیو ٹی وی Telenovela 17 Episodes, Chaudhry's First long TV series
Takkay Ki Ayegi Baraat[18] 2011 جیو ٹی وی Telenovela 16 Episodes
عینی کی آئے گی بارات[18] 2012 جیو ٹی وی Telenovela 19 Episodes
Yeh Shaadi Nahi Ho Sakti [19] 2013 اے آر وائی ڈیجیٹل Telenovela 27 Episodes
Armaan[20] 2013 جیو ٹی وی, پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ٹیلی فلم
Abhi Toh Mein Jawaan hoon [21] 2013 جیو ٹی وی, پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ٹیلی فلم
Jackson Heights[22] 2014-15 اردو 1 Telenovela
Bad Times 2014 اے پلس انٹرٹینمینٹ
Hum Awards[23] 2013-16 ہم ٹی وی Script writing and hosting of the show
Dolly ki Aa Gai Baraat [24] 2012 جیو ٹی وی ٹیلی فلم
ARY Film Awards 2016 اے آر وائی ڈیجیٹل Script writing and hosting of the show

بطور اداکار[ترمیم]

شو کردار سال چینل حواشی
Cafe Chill [25] جیو ٹی وی 2004
Tamasha Ghar (Hari Bhari)[26] پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک 2005
ربڑ بینڈ [27][28] Ali Toor اے آر وائی ڈیجیٹل 2005-2008
Jallywood 2004
Inspector Khojee [2] Himself پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک 2006
Urban Desi آج ٹی وی 2006-07
Yaasu Panju Har[29] اے آر وائی ڈیجیٹل 2009
Na jaane kyun [30] Haider پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک 2010
Kash Tu Mera Baap Na Hota[31] Ifran جیو ٹی وی 2011
عینی کی آئے گی بارات [32] Bobby D جیو ٹی وی 2012
Timmy G [2] Timmy G اے آر وائی ڈیجیٹل 2009-13
Silvatain[33] Mikaal اے آر وائی ڈیجیٹل 2013
Armaan (2013 film)[34][35] Danny پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک & جیو ٹی وی 2013
Kahani Raima Aur Manahil Ki[36][37] Wahaj ہم ٹی وی 2014
پیارے افضل[38][39] Dr. Sibtain اے آر وائی ڈیجیٹل 2014
Nazdeekiyan [40] Faiq اے آر وائی ڈیجیٹل 2014
Ishq for Sale [41] Shehenshah ہم ٹی وی 2015
من مائل [42] Ifti ہم ٹی وی 2016

بطور میزبان[ترمیم]

سال پروگرام چینل حواشی
2005ء تا 2006ء بیکار سنگھ دے نال چینل جی
2013ء تا 2015ء ہم اعزاز ہم ٹی وی [43][44][45]
2015ء تا حال مذاق رات دنیا ٹی وی نعمان اعجاز کی جگہ
2016ء لکس اسٹائل اعزاز جیو ٹی وی واسع نے ایک سیگمنٹ کو لکھا اور احمد علی بٹ اور فواد خان کے ہمراہ میزبانی کی [46]

بطور ہدایت کار[ترمیم]

سال پروگرام چینل
2004ء جلی وڈ

بطور پروڈیوسر[ترمیم]

سال پروگرام چینل
2009ء یس سر ماخوذ از برطانوی ٹی وی شو "یس پرائم منسٹر"

خصوصی ظہور[ترمیم]

  • 2011ء: دی مارننگ شو ہما عامر شاہ کے ساتھ بطور خود [47]
  • 2014ء: مہمان قدردان بطور خود [48]
  • 2014ء: کوکٹیل ڈان نیوز بطور خود
  • 2014ء: مذاق رات بطور خود[49]
  • 2015ء: ٹونائیٹ ود ایچ ایس وائی بطور خود[50]
  • 2015ء: گڈ مارننگ پاکستان بطور خود
  • 2015ء: جیتو پاکستان بطور خود
  • 2016: سلام زندگی فیصل قریشی کے ساتھ بطور خود
  • 2016: ستار افطار سرمد کھوسٹ کے ساتھ بطور خود

تھیٹر[ترمیم]

ڈراما سال کردار حواشی
جٹ اینڈ بونڈ 2000ء
اوپ سنگھ 2004ء تا 2005ء
انسپیکٹر کھوجی [2]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Desk، Web۔ "Vasay Chaudhry becomes new host of 'Mazaaq Raat' | TheNewsTribe"۔ مورخہ 26 December 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ More than one of |archiveurl= and |archive-url= specified (معاونت); More than one of |archivedate= and |archive-date= specified (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. ^ ا ب پ ت "The Man With The Golden Pen"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. ^ ا ب "Vasay Chaudhry Se Sawal ~ You Ask He Answers"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Zakariya، Sabahat۔ "Main Hoon Shahid Afridi"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Main Hoon Shahid Afridi, a movie that will inspire – The Express Tribune"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "JPNA isn't inspired by Bollywood or Hollywood: Vasay Chaudhry – The Express Tribune"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "It's a wrap for 'Jawani Phir Nahi Ani' - The Express Tribune"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. Syed Omar Nadeem۔ "JPNA2'S First Look: Unprecedented Script, Ingenious Squad And Unwavering Mirth"۔ ARY Digital۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "Jawani Phir Nahi Ani 2 cast hopes of roaring success"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. Ansari، Hassan۔ "Fawad Khan: From being shy to flying high"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 April 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "Jawad Bashir"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. "Jawad Bashir"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. ^ ا ب "Instep Magazine | Fashion | Beauty | Entertainment | The News on Sunday"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. "Vasay Chaudhry Family's Charm - The 25 Minutes Sitcom Guy"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. ^ ا ب Khan، Sher۔ "Vasay Chaudhry - more than just a 25-minute sitcom writer"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 April 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  16. https://www.google.com.pk/webhp?sourceid=chrome-instant&ion=1&espv=2&ie=UTF-8#
  17. ^ ا ب پ Siddiqui، Maleeha Hamid۔ "Television sequels — the next big trend?"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  18. ""Yeh Shadi Nahi Ho sakti" to go on-air soon!"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  19. Alavi and Kamal۔ "Awardseason Coming soon: The Tarang Housefull Awards"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  20. "Humayun Saeed back in action after road accident in Bangkok - The Express Tribune"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  21. siddique، Sadaf۔ "Review: 'Jackson Heights' shines as an immigrant's take on love and loss"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 March 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  22. Khan، Ujala Ali۔ "Hum TV Awards brings Pakistani TV stars to Dubai"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 April 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  23. raj، adeel۔ "Dolly Ki Aagayi Baraat ~ Telefilm ~ Geo TV"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  24. "Major Male Supporting Artists"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  25. "Tamasha Ghar ep 1 Hari Bhari part 1 f 4"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  26. "Vasay Chaudhry Family's Charm - The 25 Minutes Sitcom Guy"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  27. "ARY Sitcom Rubber Band ep 1(part 2)"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  28. "Watch Yassu Panju Haar by ARY Digital on Vidpk"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  29. ahmed، waqas۔ "Ptv Drama Na Jane Kyun 1/58"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  30. "Kash Mein Tera Baap Na Hota Eid Special by Geo Entertainment Latest | Pakistani Dramas Online in HD"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  31. "The Newsblog – Who is Getting Married This Time..?"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  32. "Vasay Chaudhry | DRAMA PAKISTANI®"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  33. Kiyani، Yasser Bilal۔ "Pakistani Cinema: Armaan (Tarang Housefull Telefilm) - Watch Online"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  34. "Chocolate hero's Armaan has big plans for small screen - The Express Tribune"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  35. Shaikh، Rizwan۔ "Kahani Raima Aur Manahil Ki Hum TV Drama Serial (Synopsis and Pictures)"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  36. "Kahani Raima Aur Manahil Ki Episode 1 HUM TV Drama"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  37. Alavi، Omair۔ ""The writer is the last person anyone acknowledges" – Vasay Chaudhry"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  38. "Pyarey Afzal- Episode 20 Review | DRAMA PAKISTANI®"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  39. Latif، Ambreen۔ "Myipedia: Nazdeekiyan Drama Coming Soon (On Set Video)"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  40. "Ishq For Sale Eid Special Telefilm Full on Hum Tv"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  41. Desk، Instep۔ "Mann Mayal blows hot and cold"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  42. "Winners of the 3rd Hum Awards 2015 | DESIblitz"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  43. "Dailytimes | 4th Servis Hum Awards 2016 : A night to remember — honouring our film and TV stars"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  44. Quraishi، Faisal۔ "Awards fever: Drama, dancing and Dubai!"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  45. "Lux Style Awards impress viewers"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  46. "Best of The Morning Show with Huma Amir Shah: Vasay Chaudhry and Kiran Chaudhry"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  47. "Tonite With HSY – Vasay Chaudhry & Hadiqa Kiani on Hum Sitaray in High Quality 4th اپریل 2015"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  48. Raat، Mazaq۔ "mazaq raat"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  49. "Tonite With HSY – Vasay Chaudhry & Hadiqa Kiani on Hum Sitaray"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)