واسوخت اردو شاعری کی ایک صنف ہے، جس سے مراد بیزاری ہے۔ واسوخت مسدس یا مثمن کی ہیت میں عام طور پر لکھی جاتی ہے۔ واسوخت میں نظم کی وہ قسم ہے میں شاعر اپنے محبوب کی بے وفائی، تغافل اور رقیب کے ساتھ اس کے تعلق کی شکایت کرتا ہے اور ساتھ ہی اپنا کسی اور محبوب سے واسطہ ظاہر کر کے اس کو دھمکاتا ہے۔ مثال کے طور پر: