واسو دیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
واسو دیو
مہابھارت کا کردار
واسو دیو
کرشن اور بلرام اپنے والدین سے ملتے ہوئے (راجا روی ورما کی مصوری)
معلومات
خاندان شورسین (والد)
کنتی (بہن)
بیوی روہنی دیوی، دیوکی
اولاد بلرام، سبھدرا اور کرشن

بھگود پران کے مطابق واسو دیو (دیوناگری: वसुदेव) وشنو کے آٹھویں اوتار کرشن اور اس کے بہن بھائی بلرام اور سبھدرا کا باپ تھا۔