واشنگٹن، ڈی سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


  
واشنگٹن، ڈی سی
(انگریزی میں: Washington, District of Columbia ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

واشنگٹن، ڈی سی
واشنگٹن، ڈی سی
پرچم
واشنگٹن، ڈی سی
واشنگٹن، ڈی سی
نشان

منسوب بنام جارج واشنگٹن ،  کولمبس   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نعرہ (لاطینی میں: Justitia Omnibus) (3 اگست 1871–)  ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 16 جولا‎ئی 1790[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [3][1][4][5][2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6][7]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38°53′42″N 77°02′12″W / 38.895°N 77.036666666667°W / 38.895; -77.036666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[12]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
برسلز (1985–)[13][14][15]
بینکاک (19 فروری 1962–)[16]
ڈاکار (1980–)[16]
بیجنگ (15 مئی 1984–)[16][17]
ایتھنز (27 مارچ 2000–)[16][18]
پریٹوریا (28 جون 2002–)[16]
سؤل (13 مارچ 2006–)[16][19]
اکرا (8 مئی 2006–)[16][20]
سنڈر لینڈ (20 جون 2006–)[16]
انقرہ (اکتوبر 2011–)[16][21]
برازیلیا (15 مارچ 2013–)[16][22]
ادیس ابابا (11 دسمبر 2013–)[16][23]
پیرس (2000–)[16]
روم (7 جون 2011–)[16]
سان سلواڈور (13 اگست 2018–)[16][24]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات مشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
20001–20098
20201–20599  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 202  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
کرفیو (6 جنوری 2021–7 جنوری 2021)[25]  ویکی ڈیٹا پر (P793) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 4140963  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

واشنگٹن ڈی سی (Washington, D.C.) ریاستہائے متحدہ امریکا کا دار الحکومت ہے۔ اس کے نام سے منسلک ڈی سی کا مطلب "ڈسٹرکٹ آف کولمبیا" ہے جو وفاقی ضلع ہے جس میں دارالحکومت واقع ہے۔ امریکی دستور کے مطابق یہ امریکا کی کسی بھی ریاست کا حصّہ نہیں ہے۔ ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی بنیاد 16 جولائی 1790ء کو وفاقی ضلع کی حیثیت سے رکھی گئی۔ ضلع کے قیام کے لیے زمین ریاست میری لینڈ اور ورجینیا سے حاصل کی گئی۔

شہر کا نام انقلاب امریکہ کے عسکری رہنما اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے نام پر رکھا گیا۔

یہاں امریکی محکمہ دفاع کے مرکزی دفاتر پینٹاگون، عالمی بینک (ڈبلیو بی)، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور آرگنائزیشن آف امریکن اسٹیٹس کے علاوہ مختلف ملکی و بین الاقوامی اداروں کے صدر دفاتر ہیں۔

شہر صرف ڈی سی یا ڈسٹرکٹ یا صرف واشنگٹن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کے نام کے ساتھ وضاحت اس لیے ضروری ہوتی ہے کیونکہ شمال مغربی امریکا میں ایک ریاست کا نام بھی واشنگٹن ہے۔

امریکا محکمہ مردم شماری کے مطابق 2012ء میں ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی کل آبادی 632,323 ہے اور آبادی کے لحاظ سے یہ امریکا کا 24 بڑا شہر ہے۔

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس بھی یہیں واقع ہے۔

دار الحکومت

واشنگٹن ڈی سی پوسٹ

  1. ^ ا ب https://www.teamlaw.org/DCOA-1871.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018
  2. ^ ا ب پ OBO Gazetteer ID: http://purl.obolibrary.org/obo/GAZ_00175654 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اکتوبر 2021
  3. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/2020.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  4. https://archive.org/details/DistrictOfColumbiaOrganicActOf1871 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018
  5. http://www.americaslibrary.gov/jb/nation/jb_nation_capital_1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 8 ستمبر 2018
  6.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ واشنگٹن، ڈی سی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  7.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ واشنگٹن، ڈی سی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  8. http://www.americaslibrary.gov/jb/nation/jb_nation_capital_1.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
  9. JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/40066723 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021 — صفحہ: 6
  10. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4064682-8 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
  11. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/washington-20 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
  12.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ واشنگٹن، ڈی سی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  13. DC Sister Cities — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  14. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/OS_DC_Brussels_Agreement_2002.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  15. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/Brussels_Sister_City_Agreement-2011_0.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  16. DC Sister Cities — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2020
  17. Sister Cities of Beijing — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  18. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/OS_DC_Athens_Agreement_2000.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  19. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/OS_DC_Seoul_Agreement_2006.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  20. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/OS_DC_Accra_Agreement_2006.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  21. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/OS_DC_Ankara_Agreement_2011.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  22. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/Sister%20City%20Agreement%20with%20Brasilia%202013.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  23. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/publication/attachments/Addis_Ababa_Sister_City_Agreement.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  24. https://os.dc.gov/sites/default/files/dc/sites/os/service_content/attachments/San%20Salvador%2C%20El%20Salvador%20Sister%20City%20Agreement%202018_0.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2022
  25. Mayor Bowser Orders Citywide Curfew Beginning at 6PM Today