والری جسکار دایستان
والری جسکار دایستان | |
|---|---|
Giscard d'Estaing in 1975 | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | Valéry Marie René Georges Giscard d'Estaing 2 فروری 1926 |
| وفات | 2 دسمبر 2020ء (94 سال) Authon, France |
| سببِ وفات | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
| جماعت | |
| زوجیت | Anne-Aymone Sauvage de Brantes (ش 1952ء) |
| مادر علمی | |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | |
| شاخ | |
| سالہائے فعالیت | 1944–1945 |
| عہدہ | Brigadier-chef |
| معرکے/جنگیں |
|
| اعزازات | Croix de Guerre |
والری جسکار دایستان یا جسکار دایستان (انگریزی: Valéry Giscard d'Estaing؛ 2 فروری 1926ء - 2 دسمبر 2020ء)فرانسیسی سیاست دان تھے جنھوں نے 1974ء سے 1981ء تک فرانس کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ کوبلنز جرمنی میں پیدا ہوئے۔ پیرس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1952ء مں محکمۂ مالیات میں ملازم ہو گئے۔ 1954ء میں محکمۂ مالیات میں انسپکٹر مقرر ہوئے۔ جون تا دسمبر 1954ء پریس اور اطلاعات کی وزارت میں ڈپٹی دائریکٹر رہے۔ 1959ء میں وزیر مالیات کے سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1962ء سے 1974ء تک وزیر مالیات و معاشی امور رہے۔ مئی 1974ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ مئی 1981ء کے صدارتی انتخابات میں سوشلسٹ امیدوار فرانسوا متراں سے ہار گئے۔
بیماری اور وفات
[ترمیم]جسکار دایستان کو 14 ستمبر 2020ء کو پیرس کے ہیپیٹل یوروپین جارجز-پومپیڈو میں سانس کی پیچیدگیوں کی دیکھ بھال کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا۔[1] بعد میں انھیں پھیپھڑوں میں انفیکشن ہونے کی تشخیص ہوئی۔[2] انھیں 15 نومبر کو دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،[3] لیکن 20 نومبر کو انھیں اسپتال سے چھٹی مل گئی تھی۔[4]
والری جسکار دایستان 2 دسمبر 2020ء کو کورونا سے وابستہ پیچیدگیوں سے فوت ہو گئے۔[5] ان کی عمر 94 سال تھی۔[6][7][8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "France's former president Giscard d'Estaing, 94, hospitalised"۔ France24۔ 14 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-03
- ↑ "El expresidente francés Giscard d'Estaing, de 94 años, hospitalizado por una infección pulmonar". ABC.es (بزبان ہسپانوی). 14 Sep 2020. Retrieved 2020-10-04.
- ↑ "Former French President Giscard d'Estaing hospitalized"۔ Anadolu Agency۔ 16 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-02
- ↑ "L'ancien président Valéry Giscard d'Estaing est sorti de l'hôpital"۔ Le Parisien۔ 20 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-02
- ↑ "Valéry Giscard d'Estaing, former French president, dies at 94"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ 2 دسمبر 2020
- ↑ "L'ancien président Valéry Giscard d'Estaing est mort"۔ 2020-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-04
- ↑ VALÉRY GISCARD D'ESTAING EST MORT À L'ÂGE DE 94 ANS
- ↑ "Valéry Giscard d'Estaing dies after Covid-19 diagnosis"۔ The Guardian۔ 2 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-02
| ویکی ذخائر پر جس کا د ایستاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ویکی ذخائر پر والری جسکار دایستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1926ء کی پیدائشیں
- 2 فروری کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- اشتراکیت مخالف
- انڈورہ کے شہزادے
- بیسویں صدی کےانڈورہ کے شہزادے
- دوسری جنگ عظیم کی فرانسیسی عسکری شخصیات
- رومن کیتھولک شاہی حکمرانان
- سرد جنگ کی شخصیات
- سرد جنگ کے رہنما
- فرانس کی سیاسی جماعتوں کے رہنما
- فرانس کے بیسویں صدی کے صدور
- فرانس میں قانون ساز
- فرانس میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات
- فرانس میں میئر برائے مقامات
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- فرانسیسی سرکاری ملازمین
- فرانسیسی سیاست دان
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی صدور
- فرانسیسی ماہرین معاشیات
- فرانسیسی ناول نگار
- فرانسیسی وزرائے اعظم
- فرانسیسی وزرائے خزانہ
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- یورپی شخصیات
- 2020ء کی وفیات
- لیسی لے گراں ہائی اسکول کے فضلا