والٹن ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 31°29′41″N 074°20′46″E / 31.49472°N 74.34611°E / 31.49472; 74.34611

والٹن ہوائی اڈا، لاہور
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم پرائیویٹ
عامل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمت لاہور، پنجاب، پاکستان
بلندی سطح سمندر سے 679 فٹ / 207 میٹر
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
14/32 1,338 4,390 کنکریٹ
مآخذ: دفیف[1]

والٹن ہوائی اڈا (آئی سی اے او: OPLH) ماڈل ٹاؤن میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا لاہور، پنجاب، پاکستان سے 10 کلومیٹر (6 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا ہوابازی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور کئی فلائینگ کلبوں کے زیر استعمال ہے۔ لاہور کا اہم ہوائی اڈا علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. OPLH کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔

بیرونی روابط[ترمیم]