والٹ ڈزنی
والٹ ڈزنی | |
---|---|
(انگریزی میں: Walt Disney) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Walter Elias Disney) |
پیدائش | 5 دسمبر 1901[1][2][3][4][5][6][7] شکاگو[8][9][3][10] |
وفات | 15 دسمبر 1966 (65 سال)[1][11][2][3][4][5][6] بربینک، کیلیفورنیا[9] |
وجہ وفات | دوران خود نقاہت[12] |
مدفن | قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک |
رہائش | کنساس شہر، مسوری (1910–1923)[3][13] لاس اینجلس (1923–)[3] شکاگو (1901–1906)[14] |
شہریت | ![]() |
جماعت | ریپبلکن پارٹی (1940–) ڈیموکریٹک پارٹی (–1940) |
طبی کیفیت | پھیپھڑوں کا سرطان[3] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار، فلم ساز، اینی میٹر[15]، ٹیلی ویژن میزبان، صوتی اداکار، مصنف، پروڈیوسر، مصور، موجد، منظر نویس، فلم اداکار، الیس ٹریٹر[15]، ہدایت کار[15]، اداکار[15] |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، امریکی انگریزی |
کارہائے نمایاں | مکی ماؤس[16] |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم[17] |
اعزازات | |
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006) گرامی ٹریسٹی اعزاز (1989) ![]() اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (برائے:مکی ماؤس) (1932)[18] کانگریشنل گولڈ میڈل ایمی اعزاز ![]() ![]() اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[19] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
والٹ ڈزنی فلمی کارٹونوں کا موجد تھا۔ وہ شکاگو میں پیدا ہوا۔ اسکول سے فارغ ہونے کے بعد شکاگو میں فنون لطیفہ کی اکادمی میں تعلیم حاصل کی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں فرانس میں ریڈکراس کا ایمبولنس ڈرائیور تھا۔ 1918ء میں شہر کینساس میں کمرشل آرٹس کی دکان کھول لی۔ بعد ازاں ایک فرم نے اسے سینما ہاوس میں دکھانے کے لیے اشتہاری سلائڈ بنانے کے کام پر ملازم رکھ لیا۔ 1922ء میں ہالی وڈ میں مزاحیہ فلمیں بنانی شروع کیں اور سرمایہ اکھٹا کرنے کے لیے نیویارک گیا لیکن ناکام رہا۔ مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور Mickey Mouse کارٹون فلمیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا جو دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج والٹ ڈزنی کارٹون کمپنی دنیا کی بڑی کارٹون فلمیں بنانے والی کمپنی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11994688k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت ٹ ث http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11994688k — عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Disney, Walter Elias (Walt) — ISBN 978-1-55783-671-7
- ^ ا ب Walt Disney
- ^ ا ب Walt Disney — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Walt-Disney — بنام: Walt Disney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b85pv2 — بنام: Walt Disney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дисней Уолт
- ^ ا ب http://web.archive.org/web/20160401213342/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/walt-disney
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118526006 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дисней Уолт
- ↑ مذکور بطور: acute circulatory collapse — عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Disney, Walter Elias (Walt) — ISBN 978-1-55783-671-7
- ↑ عنوان : Foundations - The Golden Age — صفحہ: 50 — ISBN 978-1-138-85452-9
- ↑ عنوان : Animation — صفحہ: 51 — https://dx.doi.org/10.4324/9781315721057
- ↑ https://cs.isabart.org/person/115198 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Iwerks, Ubbe Ert (Ub) — ISBN 978-1-55783-671-7
- ↑ مذکور بطور: Red Cross ambulance driver — عنوان : Who's Who in Animated Cartoon — باب: Disney, Walter Elias (Walt) — ISBN 978-1-55783-671-7
- ↑ عنوان : Disney A to Z: The Official Encyclopedia — باب: Academy Awards
- ↑ https://www.musik-sammler.de/artist/walt-disney
زمرہ جات:
- 1901ء کی پیدائشیں
- 5 دسمبر کی پیدائشیں
- 1966ء کی وفیات
- 15 دسمبر کی وفیات
- اکیڈمی اعزازی ایوارڈز یافتگان
- ایمی ایوارڈ فاتحین
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- والٹ ڈزنی
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- الینوائے کے منظر نویس
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی مرد صوتی اداکار
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مسیحی
- امریکی ہدایتکار
- امریکی ہمدرد عوام
- اموات بسبب سرطان پھیپھڑا
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بانیان امریکی کمپنی
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین
- تاریخ اینیمیشن
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- شکاگو، الینوائے کے مصنفین
- کیلیفورنیا کی کاروباری شخصیات
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- مسوری کے فلم ہدایت کار
- مسوری کے مرد اداکار
- مسوری کے مصنفین
- ڈزنی خاندان
- ہولمبی ہلز، لاس اینجلس کی شخصیات
- الینوائے کے انسان دوست