والی لولاک
ظاہری ہیئت
والی لولاک منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ہے۔
والی لولاک نعتیہ کلام کا مجموعہ (128) صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کی اشاعت یکم جنوری 2015ء بمطابق 1436ھ کو سلیم نواز پر نٹر ، عید گاہ روڈ، گجر بستی فیصل آباد سے شائع ہوئی۔ درج ذیل کتاب جس میں کل 37 عنوانات سے نعتیہ کلام پیش کیا گیا ہے۔ لیکن (1) عنوان کے علاوہ سبھی کا نام ” مدح محمد صلی اللہ علیہ وسلم " رکھا گیا ہے۔ اورمدح محمدﷺ کے نام سے (36) عنوانات ہیں۔ ایک عنوان ”مر اکملی والا سے نعتیہ کلام شروع ہوتا ہے۔ یہ صفحہ نمبر (98) پر مشتمل ہے۔ [1]
منظر پھلوری کی شاعری کی شہرت ان کی غیر منقوط (بغیر نقاط کے نعتیہ کلام ہے اور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ قومی اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Asma Aziz; Anam Sattar; Umm e Aymen (30 Sep 2023). "منظر پھلوری کی غیر منقوط منظوم اردو کتب ِسیرت کا جائزہ: A Review of Gair Munqot Manzoom Urdu Books of Seerah by Manzar Phaloori". Al Manhal Research Journal (بزبان انگریزی). 3 (2). ISSN:2710-5032.
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2021-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-09