وانکیل انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Wankel Cycle anim en.gif
وانکیل محرکیہ کے مراحل کا حراک یا animation خاکہ
شکل اور مضمون کے چند اہم الفاظ

محرکیہ
دوار
فشارہ
احتراق
مدخول
عادم
پچکاؤ
اشتعال

engine
rotor / روٹر
piston
combustion
intake
exhaust
compression
ignition

وانکیل دواری محرکیہ کا اگر انگریزی میں ترجمہ کیا جائے تو یہ Wankel rotary engine کہلائے گا۔ وانکیل دواری محرکیہ اصل میں ایک قسم کا اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) ہوتا ہے جسے ایک جرمنی مہندس Felix Wankel نے ایجاد کیا تھا۔ اس محرکیہ کے اندر فشارہ (pistons) کی بجائے ایک دوار (rotor) استعمال ہوتا ہے۔