وانیتا ولسن
Appearance
وانیتا ولسن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ڈبلن |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹ اور ڈیزائن |
پیشہ | فلمی ہدایت کارہ ، فلم ساز ، منظر نویس |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
وانیتا ولسن (انگریزی: Juanita Wilson) ڈبلن سے ایک آئرش ہدایت کار اور مصنفہ ہے۔ اس کی پہلی فلم فیچر فلم ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر (انگریزی: As If I Am Not There) نے 2011ء آئرش فلم اور ٹیلی ویژن ایوارڈ برائے بہترین فلم، بہتریناسکرپٹ اور بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز حاصل کیا۔