واپڈا کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واپڈا کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم رانا نوید الحسن
کوچپاکستان کا پرچم
مالکواپڈا
معلومات ٹیم
 
واپڈا سپورٹس کمپلیس - لاہور
گنجائش8,000
باضابطہ ویب سائٹ:www.wapda.gov.pk

واپڈا کرکٹ ٹیمپاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے۔ یہ ٹیم قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹینگولر ٹرافی اور دیگر ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔

اعزازات[ترمیم]

قائد اعظم ٹرافی (رنرز اپ)

  • 1986/87 (تیسرا درجہ)
  • 2002/03 (کوارٹر فائنل)

پیٹرنز ٹرافی

  • 1986/87 (پری کوارٹر فائنل)
  • 2006/07 (کوارڈینگولر سٹیج)

قومی ایک روزہ چیمپئن شپ

  • 1997/98 (فائنل راؤنڈ)
  • 1998/99 (فائنل راؤنڈ)
  • 1999/2000 (سیمی فائنل)
  • 2001/02 (سیمی فائنل)
  • 2002/03 (رنرز اپ)
  • 2004/05 (فاتح)
  • 2005/06 (سیمی فائنل)
  • 2007/08 (سپر ایٹ)
  • 2010/11 (سیمی فائنل)

انتظامیہ[ترمیم]

عدد نام تاریخ پیدائش نوٹس
بلے بازی
امجد صدیق (1959-12-12) 12 دسمبر 1959 (age 64) ہیڈ کوچ
زاہد عمر (1969-12-10) 10 دسمبر 1969 (age 54) بیٹنگ کوچ
حافظ شاہد (1969-03-24) 24 مارچ 1969 (age 54) باؤلنگ کوچ
ہارون مسعود (1963-03-24) 24 مارچ 1963 (age 60) مینیجر

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]