واہنجو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

واہنجو یہ ایک روایتی کھیل ہے جو پاکستان کے صوبے پنجاب اور سندھ کے دیہی علاقہ جات میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل جدید زمانے میں ختم ہو رہا ہے۔ تاہم اس کے فروغ کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور سال پنجاب میں ٹورنامنٹوں کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔[1][2]

قواعد[ترمیم]

اس کھیل کو دو ٹیمیں (جو پانچ دس یا اس سے زیادہ افراد پر مشتمل ہو سکتی ہیں) کھیلتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]