واہی پاندھی

متناسقات: 26°39′36″N 67°21′18″E / 26.66°N 67.355°E / 26.66; 67.355
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Permanent agriculture and nomadic tribes
Wahi Pandhi is located in پاکستان
Wahi Pandhi
Wahi Pandhi
متناسقات: 26°39′36″N 67°21′18″E / 26.66°N 67.355°E / 26.66; 67.355
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
 • کثافت400/کلومیٹر2 (1,000/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

واہی پاندھی (انگریزی: Wahi Pandhi) پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک قدیم شہر ہے جو تحصیل جوہی, ضلع دادو کے کاچھو کے صحرا میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے کے قریب واقع ہے۔[1][2] واہی پاندھی میں ہائیاسکول اور کالج بھی ہے۔[3] واہی پاندھی شہر کی آبادی 50,000 کے قریب ہے۔[4] اس کے علاوہ واہی پاندھی میں ہسپتال بھی ہے۔[5] واہی پاندھی سے 8 کلومیٹر کی مسافت ہے شمال مشرق میں کاچھو کا تاریخئ گاؤں گوٹھ غوث بخش چانڈیو بھی واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Wahi Pandhi" 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2018 
  3. https://tribune.com.pk/story/1186661/wahi-pandhi-college/
  4. https://dailytimes.com.pk/183896/forgotten-people-of-wahi-pandhi/
  5. https://www.dawn.com/news/1386690