وبا کے دنوں میں محبت (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وبا کے دنوں میں محبت
اردو ترجمہ مطبع اکادمی ادبیات پاکستان سن اشاعت 2017ء
مصنفگیبریئل گارسیا مارکیز
مترجمارشد وحید
ملک کولمبیا
زبانہسپانوی
صنفناول
ناشرEditorial Oveja Negra (کولمبیا)
اکادمی ادبیات پاکستان
تاریخ اشاعت
1985
تاریخ اشاعت انگریری
1988
طرز طباعتکتابی اشاعت (مجلد و غیر مجلد)
صفحات406 (اردو ترجمہ)

وبا کے دنوں میں محبت ((ہسپانوی: El amor en los tiempos del cólera)‏ ،انگریزی: Love in the Time of Cholera) (تخلیق : 1985ء) ہسپانوی زبان کا شاہکار ناول ہے جسے نوبل انعام یافتہ مصنف گیبریئل گارسیا مارکیز نے تحریر کیا ہے۔

گارسیا کے ا س ناول کو بلاشبہ تنہائی کے سو سال کے بعد دوسرا بڑا شاہکار ناول مانا جاتا ہے۔ اس ناول کا انگریزی ترجمہ 1988ء میں منظر عام پر آیا۔ ارشد وحید نے اس مشہور ناول کا اردو ترجمہ کیا ہے جس کا پہلا ایڈیشن 1995ء میں اور پھر 2017ء میں اکادمی ادبیات پاکستان نے شائع کیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وبا کے دنوں میں محبت، گیبریئل گارسیا مارکیز، مترجم ارشد وحید، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، 2017ء