مندرجات کا رخ کریں

وتر (تشریح)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وَتَر
The Achilles tendon, one of the tendons in the انسانی جسم (from Gray's Anatomy, 1st ed., 1858)
Micrograph of a piece of tendon; H&E stain
تفصیلات
شناخت کنندگان
لاطینیtendo
میشproperties
TA2properties
THH3.03.00.0.00020
FMA9721
تشریحی اصطلاحات

وَتَر (جمع: اوتار) ایک سفید جسم ہے جو عضلہ کے سرے سے نکلتا ہے اور بالعموم ہڈی پر جا لگتا ہے۔ عضلات اِنھِیں اوتار کے واسطے سے اعضا کو حرکت دیتے ہیں۔ انگریزی زبان میں اسے ٹینڈن (Tendon) اور سِی نیو (Sinew) کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسے اردو زبان میں پے اور نس بھی کہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 907