وجدان کسبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وجدان کسبی کا تعلق انسانی شعور یا عقل سے ہے سادہ الفاظ میں اس کی تعریف اس طرح کی جائے گی کہ وجدان وہبی ایک ایسی قوت ہے جو انسان وجود و عدم کو پرکھنے کے بعد پیدا کرتا ہے مکاتب اور افکار وجدان کسبی کی پیداوار ہیں وجدان کسبی کو ہم انسانی غور و فکر کا نتیجہ بھی کہہ سکتے ہیں۔