وجیہہ اکرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وجیہہ اکرم
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
آغاز منصب
27 ستمبر 2018
وزیر اعظم عمران خان
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وجیہہ اکرم ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کی رکن ہیں۔

سیاست[ترمیم]

وجیہہ اکرم 2018ء کے پاکستان کے عام انتخابات میں پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قوقی اسمبلی منتخب ہوئیں۔[1]

27 ستمبر 2018ء کو، وزیر اعظم عمران خان نے وجیہہ کو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا منصب دیا۔[2]


استعفی[ترمیم]

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی نہیں دیا ۔ [3]

بیرونی ربط[ترمیم]

"Ms. Wajiha Qamar"، ذاتی تفصیل از سرکاری ویب گاہ، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022 

مزید پڑھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  2. "15 MNAs appointed as parliamentary secretaries"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 27 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018 
  3. "تحریک انصاف کے کون کون سے ارکان مستعفی نہیں ہوئے؟"۔ اردو تحریر۔ 14 اپریل 2022