وجے کی فلمیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وجے کی فلموگرافی سے رجوع مکرر)

وجے ایک تمل اداکار ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم نالیا تھیرپو سے کیا۔

فلمیں[ترمیم]

بطور چائلڈ آرٹسٹ[ترمیم]

  • 1984 - ویٹری ۔۔۔۔(Vetri) ۔۔۔۔
  • 1984 - کُدم بم ۔۔۔۔(Kudumbam )۔۔۔۔
  • 1985 - نان سگپپو مانیتھن ۔۔۔۔(Naan Sigappu Manithan ) ۔۔۔۔
  • 1986 - وسنت راگم ۔۔۔۔( Vasantha Raagam )۔۔۔۔
  • 1987 - ستتم اورو ولائیتتو۔۔۔۔( Sattam Oru Vilayaattu )۔۔۔۔
  • 1988 - ایتھو انگل نیتھی ۔۔۔۔( Ithu Engal Neethi )۔۔۔۔

بطور اداکار[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کا نام(ترجمہ) کردار کا نام ہدایت کار ہندی ڈب /ری میک حواشی
1992 نالیا تھیرپو (کل کا فیصلہ ) وجے ایس اے چندرشیکھر -
1993 سینڈھوراپندی وجے ایس اے چندرشیکھر ہندی ڈب: ٹھاکر بھوانی سنگھ
1994 رسیگن (فین ) وجے ایس اے چندرشیکھر -
1995 دیوا دیوا ایس اے چندرشیکھر -
1995 راجاون پروائلے (راجا کی نظر میں ) راجا جانکی سندر -
1995 وشنو وشنو (کرشنا) ایس اے چندرشیکھر ہندی ڈب: جیتا
1995 چندرلیکھا (کل کا فیصلہ ) رحیم نامبی راجن -
1996 کوئن بتور ماپللائی (کوئن بتور کا داماد ) بالُو سی رنگاناتھن ہندی ڈب: رامپوری داماد
1996 پووے اناککاگا راجا وکرمن ری میک: بدہائی ہو بدہائی (انیل کپور)
1996 وسنتھ واسل وجے ایم آر -
1996 مانبومیگو مانوان شیوا ایس اے چندرشیکھر -
1996 سیلوا سیلوا اے وینکاٹیش -
1997 کالامیلام کاٹھیروپین (میں ہمیشہ انتظار کروں گا) کانن آر سندر راجن -
1997 لو ٹوڈے (پیار آج کل ) گنیش بالاسیکرن ری میک : کیا یہی پیار ہے (آفتاب شیوداسانی)
1997 ونس مور (دوبارہ ) وجے ایس اے چندرشیکھر -
1997 نےروككو نیر (رُوبرُو) وجے وسنتھ -
1997 کدھالککو مریادہائی (پیار کی عزت ) جیوا فاضل ری میک: ڈولی سجا کے رکھنا (اکشے کھنہ) فاتح:  بہترین اداکار، تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ
1998 نینائی تھین وندہائی (میں نے تمھیں سوچا کہ تم آ گئے ) گوکولان کرشنن کے سیلوا بھارتی -
1998 پریا مودن (محبت کے ساتھ) وسنتھ ونسنٹ سیلوا -
1998 نیلاوے وا سیلوائی اے وینکاٹیش ہندی ڈب: ایک اور سکندر
1999 تھللدھا منامم تھللم

(کہاوت:دل جو نہ اُچھلے ہو، وہ اُچھلے گا)

کُٹٹی ایزھل تقریباً ری میک : سُن زرا(سمیر آفتاب)،
لفنگے پرندے (نیل نتن مکیش)
1999 اینڈرینڈرم کدھل (ہمیشہ محبت) وجے منوج گیان -
1999 ننجینلے کرونا کرن ایس اے چندرشیکھر ہندی ڈب: دھرما: دا وارئیر
1999 منسارا کننا کنن (کاسی) کے ایس روی کمار -
2000 کننوکل نیلاوو (چاند میری آنکھوں میں) گوتم فاضل -
2000 کوشی شیوا ایس جے سوریا -
2000 پریامانوالے (وہ لڑکی جسے میں چاہتا ہوں) وجے کے سیلوا ہندی ڈب: دِل کی بات
2001 فرینڈز (دوست) اروندھن صدیقی ہندی ڈب: ایک اور سکندر
2001 بدری بدری ناتھ مورتی پی اے ارن پرساد ماخوذ از: جو جیتا وہی سکندر (عامر خان)
2001 شاہجہان اشوک روی -
2002 تھامیجھان (تامل ) سوریا مجیت ہندی ڈب: جیت: بورن ٹو وِن
2002 یوتھ) شیوا ونسنٹ سیلوا ہندی ڈب: یوتھ
2002 بھگاوتی بگاوتی اے وینکاٹیش -
2003 وسی گارا (سحر انگیز جادوگر) بھوپتی کے سیلوا ہندی ڈب: ایک اور لوفر
2003 پدھیا گیتائی (نئی گیتا) سارتھی کے پی جگن ہندی ڈب: ایک دَم دار :دا پاورفُل
2003 تھیروملائی تھیروملائی رمنا ہندی ڈب: دَم 2
2004 اودھے اودھے کُمرن الگام پیرومل -
2004 گھلی ساراون ویلو دھارانی ری میک : تیور (ارجن کپور، سناکشی سنہا)
ہندی ڈب : کیرتی مان
2004 مدھورے مدھوراول رمنا مدھیش -
2005 تھیروپاچی سیواگری پیراراسو ہندی ڈب: انصاف کی تلوار فاتح:  خصوصی اعزاز، تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ
2005 سکران سکران(خصوصی ظہور) ایس اے چندرشیکھر -
2005 سچن سچن جان مہیندرن ہندی ڈب: گھمنڈی
2005 سیواکاسی سیواکاسی (متھپّا) پیراراسو ہندی ڈب:وراثت کی جنگ
2006 آدھی آدی رمنا ہندی ڈب: ایک یودھا کی جنگ
2007 پوکری (آوارہ) ستیہ مورتی (تامِز) پربھو دیوا ہندی ڈب: وانٹد باغی
ماخوذ از: پوکیری (مہیش بابو)
ری میک: وانٹڈ (سلمان خان)
نامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکار
2007 اجیہگیہ تامل مگن (خوبصورت تامل لڑکا) گرومورتی / پرساد بھارتھن ہندی ڈب: سب سے بڑا کھلاڑی
2008 کروی (قاصد پرندہ) ویٹریویل دھارانی ہندی ڈب: جو جیتا وہی بازیگر
2008 پانڈیم خصوصی ظہور  از خود ایس اے چندرشیکھر
2009 وللو (کمان) پگاز / ساراونن پربھو دیوا ہندی ڈب: ایک اورجانباز کھلاڑی
ماخوذ از : سولجر (بوبی دیول، پریٹی زنٹا)
2009 ویتری کارن روی بی بابو سیون ہندی ڈب: ڈینجرس کھلاڑی 3
2010 سورا سُورا ایس پی راجکمار ہندی ڈب :سورا
2011 کوالان (باڈی گارڈ) بھومی ناتھ صدیقی ہندی ڈب: میں ہوں باڈ ی گارڈ
ری میک: باڈی گارڈ (سلمان خان)
2011 ویلایودہم ویلایودہم موہن راجا ہندی ڈب: سوپر ہیرو شہنشاہ
ماخوذ از: آزاد (ناگ ارجن)
2012 ننبان (دوست) پنچون پری ویندن ایس شنکر ماخوذ از : تھری ایڈیٹس (عامر خان)
2012 توپاکی (پستول) جگدیش دھنپال اے آر مرگداس ہندی ڈب: انڈین سولجر نیور آن ہالی ڈے
ری میک : ہالی ڈے (اکشے کمار)
نامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکارتمل
2012 راؤڈی راٹھوڑ خصوصی ظہور، گیت "چنتاتا چنتا" میں پربھو دیوا
2013 تھالیوا (رہنما) وشوا اے ایل وجے ہندی ڈب:تھالیوا
2014 جلا شکتی آر ٹی نیسن ہندی ڈب: پولیس والا غنڈہ 2
2014 کتھی (خنجر) کٹھیتسن/ جیوانندم اے آر موراگادوس ہندی ڈب : خاکی اور کھلاڑی نامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکارتمل
2015 پلی (ببر شیر) ورودھیرن/ پُلی ویندھن چمبو دیون ہندی ڈب : پُلّی
2016 تھیری (چنگاری) وجے کمار/ جوزف کرویلا / دھرمیشور اٹلی کمار ہندی ڈب :تھیری نامزد: فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکارتمل
2017 بھیروا (خوفناک) بھیروا بھارتن ہندی ڈب :بھیروا
2017 میرسل (برق رفتار) ویٹری / مارن / ویٹری مارن اٹلی کمار
2018ء سرکار سندر راماسوامی اے آر مروگداس
2019ء بیگل رایپن / مائیکل اٹلی کمار
2020ء ماسٹر اعلان ہوگا لوکیش کنگراج فلمنگ