مندرجات کا رخ کریں

وحدانی ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  وحدانی ریاست

وحدانی ریاست (Unitary state) ایک ایسی ریاست ہے جس کے تمام اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوتے ہیں۔ اس کسی بھی قسم کی انتظامی تقسیمات کو انتظامی امور کے لیے اختیارات مرکزی حکومت ہی تفویض کرتی ہے۔ دنیا میں ریاستوں کی اکثریت کا حکومتی نظام وحدانی ہے۔

فہرست وحدانی ریاستیں

[ترمیم]

وحدانی جمہوریہ

[ترمیم]
3

وحدانی بادشاہت

[ترمیم]
3

حوالہ جات

[ترمیم]