وحشی جٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وحشی جٹ
(Wehshi Jatt)
250px
ہدایت کارحسن عسکری
ارشاد ساجد (معاون)
پروڈیوسرعبدالمجید
اکبر حسین
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیصفدر حسین
سنیماگرافیارشاد احمد
اعجاز چوہدری
ایڈیٹرارشاد درانی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ
فامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
134 منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی

وحشی جٹ (انگریزی: Wehshi Jatt) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 8 اگست، 1975ء كو ہوئى۔ سب سے کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی اس فلم پر پاکستانی سنیما میں گولڈن جوبلی منئی اور آج بھی ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا حسن عسکری ہیں۔ اور فلم ساز عبدالمجید تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی صفدر حسین نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، رونا لیلی اور رفیق چوہدری نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے مولا جٹ کا کردار نبھایا ہے اور آسیہ نے مکھو کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں اقبال حسن، افضال احمد، غزالہ اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی، حجرہ شاہ مقیم (20 اکتوبر 2020ء). "«پاکستانی پنجابی فلم وحشی جٹ کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»". دیسی مووئیز ویب میں. محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020. 

بیرونی رابطہ[ترمیم]