وحید حسین خراسانی
ظاہری ہیئت
| شیخ ، آیت اللہ | |
|---|---|
| آیت اللہ وحید حسین خراسانی | |
| (فارسی میں: حسین وحید خراسانی) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1 جنوری 1921ء (105 سال) نیشاپور, ایران |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام,شیعہ، جعفری، اصولی |
| عملی زندگی | |
| استاذ | سید ابو القاسم خوئی ، محسن الحکیم |
| پیشہ | عالم ، فقیہ ، مرجع |
| شعبۂ عمل | فقہ ، اصول فقہ |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | wahidkhorasani |
| درستی - ترمیم | |
وحید حسین خراسانی [1] ایک شیعہ مرجع اور مجتہد ہے جو نیشاپور ایران میں1جنوری1921ء کو پیدا ہوئے۔ آپ حوزہ علمیہ قم کے موجودہ زعیم ہے۔ آپ کو فلسفہ، منطق، تفسیر اور علم کلام کا استاد تصور کیا جا تا ہے۔ آپ کو مفسر زماں کہا جاتا ہے۔ آپ سب سے زیادہ عمر والے مجتہد ہے۔ اس وقت آپ کی عمر تقریبا ایک سو ایک سال سے زیادہ ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ نظر آیت الله وحید خراسانی درباره آیینهای محرم در شرایط کرونا. آرکائیو شدہ 2020-07-22 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "المرجع الديني آية الله العظمى الشيخ وحيد الخراساني (دام ظله الوارف) - مكتبة الروضة الحيدرية"۔ www.haydarya.com۔ 2020-10-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-08
