ودھان پریشد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ودھان پریشد یا ریاستی قانون ساز کونسل بھارت کی دو ایوان والی ریاستوں میں ایوان بالا کو کہتے ہیں۔ آئین ہند کے آرٹیکل 169 ودھان پریشد کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے۔ 2018ء تک 29 میں سے 7 ریاستوں میں ودھان پریشد تھے۔[1] ودھان پریشد کے ارکان کو مقامی حکومتیں، ریاستی قانون ساز اسمبلی، گورنر، گریجویٹ اور اساتذہ منتخب کرتے ہیں۔ وہ قانون ساز کونسل میں 6 سالہ مدت ک لیے منتخب ہوتے ہیں۔ ارکان میں سے تہائی ہر دو برسوں میں سبکدوش/ریٹائر ہوتے ہیں۔

ودھان پریشدوں کی فہرست[ترمیم]

ودھان پریشد عکس مقام/ریاستی دار الحکومت حلقوں کی تعداد حکمران جماعت
آندھرا پردیش ودھان پریشد Andhra Pradesh Secreteriat.jpg امراوتی 58 تیلگو دیشم پارٹی
بہار ودھان پریشد پٹنہ 75 جنتا دل
جموں و کشمیر ودھان پریشد 36 جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
کرناٹک ودھان پریشد Vidhana Souda , Bangalore.jpg بنگلور 75 انڈین نیشنل کانگریس
مہاراشٹر ودھان پریشد
Vidhan Bhavan1.jpg
78 بھارتیہ جنتا پارٹی
تلنگانہ ودھان پریشد Andhra Pradesh Legislative Assembly.jpg حیدرآباد، دکن 40 تلنگانہ راشٹر سمیتی
اتر پردیش ودھان پریشد Vidhan Sabha Lucknow.jpg لکھنؤ 100 بھارتیہ جنتا پارٹی
جملہ 462

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Legislative Council in India - General Knowledge Today"۔