ودیعہ بن عمرو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
ودیعہ بن عمرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ودیعہ بن عمرو |
والد | عمرو بن جراد بن یربوع |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابہ |
نسب | الجهنيی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
درستی - ترمیم ![]() |
ودیعہ بن عمرو غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ یہ انصار کے قبیلے بنو سواد بن مالک بن غنم کے حلیف تھے۔ یہ بڑے شجاع صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔
- پورا نام وديعہ بن عمرو بن جراد بن يربوع بن طحيل بن عدی بن الربعہ بن رشدان بن قيس بن جهينہ الجهنيی بعض نے انہیں رفاعہ بن عمرو الجہنی کا نام دیا ہے۔[1][2]