ہائپرلنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ورائی ربط سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ورائی ربط (ہائپرلنک) یا صرف ربط (لنک) کی اصطلاح ایک ایسی جال دستاویز (ویب ڈاکومنٹ) کے ليے استعمال کی جاتی ہے کہ جس کو ورائےمتن کی مدد سے دیگر دستاویز / دستاویزات یا وسیلوں (ریسورسز) سے جوڑا گیا ہو۔