وراثت (حیاتیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وراثت (inheritence)، حیاتیات میں وراثت سے مراد ایک نسل سے دوسری نسل کردار کا منتقل ہونا ہے۔ یہ انسانی کردار ڈی این اے ذریعے منتقل ہوتی ہے۔ ان تمام چیزوں کا تفصیل سے حیاتیات کے ایک شاخ میں مطالعہ کیا جاتا ہے جسے وراثیات کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]