ورارچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ورارچی (انگریزی:Vararuchi) بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک رتن ہیں۔ ورارچی بکرما جیت کے دربار میں سنسکرت کا بڑا عالم تھا پراکرت کا سب سے قدیم کام واررچی کا تحریر کیا ہوا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]