وراہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وراہا سے رجوع مکرر)
وراہا
ورہا، 1740ء کی پینٹنگ، چمبا
دیوناگریवराह

وراہا شری وشنو کا پہلا اوتار جس نے ایک جنگلی سور کی شکل اختیار کی اور اپنے دانتوں کی مدد سے دنیا کے لیے خطرہ بنے ہوئے شیطان ہرن یکش کا ودھ (قتل) کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]