مندرجات کا رخ کریں

وراہ پران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وراہ پران
وراہ پران (مکمل) اشاعت کی جھلک
مصنفویدویاس
ملکبھارت
زبانسنسکرت
سلسلہپران
موضوعوشنو بھکتی
صنفپرمکھ ویشنو گرنتھ
صفحات24،000 اشلوک

وراہ پران میں بھگوان شری ہری کے وراہ اوتار کی اہم کہانی کے ساتھ بہت سے تیرتھ، اُپواس (روزے)، یگیہ، خیرات وغیرہ کا جامع ذکر کیا گیا ہے۔ اس میں بھگوان نارائن کی پوجا کے عمل، شیو پاروتی کی کہانیوں، وراہ اوتار سے متعلق 12 آدتیوں کی تیرتھ کی اہمیت، موکش (نجات) دینے والی ندیوں کے سرچشمے و عظمت نیز تری دیووں کی عظمت وغیرہ پر بھی خاص روشنی ڈالی گئی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "गीताप्रेस डाट काम"۔ 12 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2019