ورلڈ کپ پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ورلڈ کپ پل
World Cup Bridge.jpg
ورلڈ کپ پل
Korean name
ہنگل
نظر ثانی شدہ رومن سازی World Cup Daegyo
مک کیون World Cup Daekyo

ورلڈ کپ پل (انگریزی: World Cup Bridge) جنوبی کوریا میں زیر تعمیر پل ہے جو ماپو ضلع کو یونگدینگپو ضلع سے ملائے گا۔ اس پل کی تعمیر کا کام 2010ء میں شروع ہوا۔ اس پل کا افتتاح اگست 2015ء میں کیا جانا تھا[1] مگر زیادہ کام کی وجہ سے نہ ہو سکا،[2] ابھی یہ پل 2020ء تک تعمیر ہو جائے گا[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hyungwang Ko۔ "월드컵대교 4월 착공..2015년 완공"۔ Asia Economy Daily (Korean زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017۔
  2. Soo-jin Baek۔ "착공 7년 9개월만에 상판 올린 월드컵대교"۔ The Chosun Ilbo (Korean زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017۔
  3. "월드컵대교 2020년 8월 개통…공사에 126개월 소요"۔ The Chosun Ilbo (Korean زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2017۔

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]