ورنا کاؤٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ورنا کاؤٹس
ذاتی معلومات
مکمل نامورنا ریڈ کاؤٹس
پیدائش13 جولائی 1930(1930-07-13)
انگل ووڈ، تاراناکی، نیوزی لینڈ
وفات31 جنوری 2010(2010-10-31) (عمر  79 سال)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 26)12 جون 1954  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ27 دسمبر 1957  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946/47–1953/54ویلنگٹن
1954/55–1956/57کینٹربری
1957/58–1960/61ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 6 56
رنز بنائے 136 2,047
بیٹنگ اوسط 12.36 26.93
100s/50s 0/0 3/10
ٹاپ اسکور 41 137*
گیندیں کرائیں 353
وکٹ 7
بولنگ اوسط 22.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/15
کیچ/سٹمپ 1/– 14/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 نومبر 2021ء

ورنا ریڈ کاؤٹس (پیدائش:13 جولائی 1930ء)|(وفات:31 جنوری 2010ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1954ء اور 1957ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے 6 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔اس نے ویلنگٹن اور کینٹربری کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2] [3]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 31 جنوری 2010ء کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Verna Coutts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014 
  2. "Verna Coutts"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  3. "The Project Team"۔ NZ Cricket Museum۔ 19 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020