وریام سنگھ سندھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وریام سنگھ سندھو
معلومات شخصیت
پیدائش 10 ستمبر 1945 (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اکیڈمک،  مصنف،  افسانہ نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ  (برائے:Chauthi Koot) (2000)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وریام سنگھ سندھو (پیدائش: 10 ستمبر 1945ء) ایک پنجابی کہانی نویس ہیں۔ 2000ء میں، انہیں اپنے کہانی مجموعے چوتھی کوٹ کے لیے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز ملا۔[3] وہ اعلی پائے کےپنجابی ادیب ہیں،[4] ان کی تصانیف ہندی، بنگالی، اردو اور انگریزی میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

وریام سنگھ سندھو 1945ء میں صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کے گاؤں چونڈا کلاں ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔یہ ان کا ننھیالی گاؤں بھی ہے۔ وہ پانچ بہن بھائی تھے، تین بہنیں اور دو بھائی۔ وریام سنگھ سندھو سب سے بڑے ، ماں باپ کی پہلی اولاد ہیں۔ ان کا ننھیال اؤلکھ جٹّ خاندان ہے۔[5] بی۔اے۔، بی۔ایڈّ۔ کر کے وہ اسکول ماسٹر بن گئے۔ نوکری کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایم اے، ایم۔فل۔ بھی کر لیے اور لائلپور خالصہ کالج میں پنجابی کے لکچرار ہو گئے۔ وہ ایک روشن خیال ترقی پسند مارکسٹ ادیب ہیں۔ ان کی تخلیقات; کہانی مجموعہ: لواے دے ہتھ (1971)، انگ-سنگ (1979)، بھجیاں باہیں (1987)، چوتھی کوٹ (1998) اتے تل-پھلّ (2000); ہور رچناواں: کروٹ (سمپادت)، کتھا-دھارا (سمپادت)، کلونت سنگھ ورک دا کہانی دنیا، کشتی دا دھرو تارہ-کرتار سنگھ، پردیشی پنجاب، گفا وچلی اڈان (سوے-جیونی)، غدر لہر دی گاتھا، پردیسی پنجاب (سفرنامہ) اور وگدی سی راوی (سفرنامہ) ۔اوہناں دی کتاب 'چوتھی کونٹ' کو ساہت اکادمی انعام ملا ہے ۔ اس کے علاوہ انہیں ان کی ادبی اور تحقیقی تخلیقات پر مختلف اعزاز اور انعامات مل چکے ہیں۔لئی مل چکے ہن ۔

دلدل وریام سنگھ سندھو

تخلیقات[ترمیم]

کہانیوں کے مجموعے[ترمیم]

لواے دے ہتھ (1971)
انگ-سنگ (1979)
بھجیاں باہیں (1987)
چوتھی کوٹ (1998)
تل-پھلّ (2000)
چونویاں کہانیاں
کروٹ (سمپادت)
کتھا-دھارا (سمپادت)

غیر -فکشن[ترمیم]

کلونت سنگھ ورک دا کہانی دنیا
کشتی دا دھرو تارہ-کرتار سنگھ 
پردیشی پنجاب
گفا وچلی اڈان (سوے-جیونی)
غدر لہر دی گاتھا
پردیسی پنجاب (سفرنامہ)
وگدی سی راوی (سفرنامہ)

انعام[ترمیم]

1979 ہیرا سنگھ درد انعام

1980 گرو نانک دیوَ یونیورسٹی کا بھائی ویر سنگھ انعام

1981 پنجاب ساہت اکادمی انعام

1988 کلونت سنگھ ورک انعام

1990 سجان سنگھ انعام

2000 پنجابی لئی ساہت اکادمی انعام [6] (چوتھی کونٹ کہانی-مجموعہ نوں )

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 24 فروری 2019
  2. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2019
  3. "Sahitya Akademi awards presented". The Hindu. فروری 21, 2001. 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جون 27, 2012. 
  4. Chahryar Adle؛ Madhavan K. Palat؛ Anara Tabyshalieva (2005). Towards the Contemporary Period: From the Mid-nineteenth to the End of the Twentieth Century. UNESCO. صفحہ 894. ISBN 9231039857. 
  5. http://www.parvasi.com/index.php?option=com_content&task=view&id=10130&Itemid=95
  6. "آرکائیو کاپی". 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020.