ورید ریوی
Appearance
ورید رئوی | |
---|---|
![]() مفتوح دل کا مقدم (سامنے کی طرف کا) منظر۔ سفید تیر سے خون کے معمول کے بہاؤ کی نشان دہی کی گئی ہے۔ | |
![]() ہوائی تھیلیوں (ایلویولائی) کا خاکہ، جس میں عرضی تراش (اندرونی ساخت) کا منظر اور بیرونی منظر دونوں دکھائے گئے ہیں۔ | |
تفصیلات | |
پیش رو | جذع شریانی |
نظام | نظام دوران خون |
کہاں سے لاتی ہے | پھیپھڑے |
کہاں لی جاتی ہے | بایاں اذان القلب |
شریان | شریان ریوی |
شناخت کنندگان | |
لاطینی | venae pulmonales |
میش | properties |
TA98 | A12.3.02.001 |
TA2 | properties |
FMA | 66643 |
تشریحی اصطلاحات |
وریدِ ریوی یا شریان وریدی یا وريد الریہ (پلمونری وین یعنی پھیپڑوں کی ورید) پھیپھڑوں سے مصفیٰ خون دل میں لاتی ہے۔ چونکہ اس کی ساخت وریدیں کی سی ہے۔ لیکن اُس میں خون شریانوں کے خون کے مانند ہوتا ہے۔ اس لیے متقدمین اطبائے یونان اس کو شریانِ وریدی کہتے ہیں۔ اور جدید اطبائے مصر ڈاکٹرانِ یورپ کے تتبع میں اس کو ورید الریہ سے موسوم کرتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 923–924