مندرجات کا رخ کریں

ورید عضدی راسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ورید عضدی راسی
The thyroid gland and its relations. (Label for "Right innom. vein" and "Left innom. vein" visible at bottom center.)
The arch of the aorta, and its branches. (Right innom. vein labeled at upper right; left innominate vein labeled at center top.)
تفصیلات
ماخذInternal jugular
subclavian
superior intercostal
vertebral
inferior thyroid
کہاں لی جاتی ہےاجوف صاعد
شریانشریان عضدی راسی
شناخت کنندگان
لاطینیvena brachiocephalica
vena anonyma
میشproperties
TA98A12.3.04.001
TA2properties
FMA4723
تشریحی اصطلاحات

ورید عضدی راسی یا ورید لا اسم لہ (بے نام ورید)، یہ دو ہوتی ہیں ایک دائیں اور دوسری بائیں۔ دائیں ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہے اور بائیں تین انچ لمبی ہوتی ہے۔ ہر ایک یہ ورید گردن کی اندرونی ورید اور ہنسلی کی نچلی ورید کے باہم ملنے سے بنتی ہے۔ اور یہ دونوں وریدیں باہم مل کر اجوف نازل بناتی ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 925