وریندہ بھگت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وریندہ بھگت
ذاتی معلومات
مکمل ناموریندہ بھگت
پیدائش (1959-01-26) 26 جنوری 1959 (عمر 65 برس)
بھارت
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 17)21 جنوری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ28 جنوری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 17)10 جنوری 1982  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ6 فروری 1982  بمقابلہ  خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 11
رنز بنائے 34 63
بیٹنگ اوسط 8.50 7.87
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 18ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 54 12
وکٹ 2 0
بولنگ اوسط 12.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/8
کیچ/سٹمپ 2/0 0/0
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 17 ستمبر 2009

وریندہ بھگت (پیدائش:26 جنوری 1959ء) ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی۔[1] اس نے 11 ایک روزہ اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے۔[2]

شماریات[ترمیم]

وریندہ بھگت نے 1984ء میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 2 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ کیپ نمبر 17 کے ساتھ 21 نومبر 1984ء کو آسٹریلیا سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 28 جنوری 1984ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1982ء میں وریندہ بھگت نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 11 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 17) 10 جنوری 1982ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 6 فروری 1982ء کو انٹرنیشنل الیون کے خلاف کھیلا۔ وریندہ بھگت نے 2 ٹیسٹ اور 11 ایک روزہ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 34 اور ایک روزہ میں 63 رنز بنائے، بلے بازی کی اوسط ٹیسٹ میں 8.50 اور ایک روزہ میں 7.87 رہی، ان کا ٹیسٹ میں بہترین اسکور 16 اور ایک روزہ میں 18 رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 54 گیندیں کرا کر، 2 وکٹیں لیں، ٹیسٹ میں فیلڈنگ میں 2 کیچ پکڑے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Vrinda Bhagat"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2009 
  2. "Vrinda Bhagat"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2009 
  3. https://cricketarchive.com/Archive/Players/17/17115/17115.html