ورینہ قدیم آباد کاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ورینہ قدیم آباد کاری سوڈان میں واقع ہے۔ یہ ایک قدیم گاؤں یا انسانی آباد کاری ہے۔ اس مقام کا قریب ترین شہر لقاوا ہے۔ اس کا عرض بلد 11.434670 شمال ہے جب کہ طول بلد 29.114280 مشرق ہے۔ یہ جگہ پر سکون بتائی جاتی ہے۔ یہاں قدیم عمارتوں کے کھنڈروں کے علاوہ غذائی اجناس کے مل پائے گئے ہیں۔ تاریخی مقام کے نزدیک ایک انسانی آبادی سے بھرا گاؤں بھی ہے جس کا نام بھی ورینہ ہی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Our Photo Pages >> Warina ancient settlement - Ancient Village or Settlement in Sudan"۔ The Megalithic Portal and Megalith Map۔ Andy Burnham,۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2018