وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان
Ministry of Information, Broadcasting and National Heritage
State emblem of Pakistan.svg
ایجنسی جائزہ
قیام  ()
قسم وزارت
صدر مقام اسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
وزیر ذمہ دار
ویب سائٹ {http://infopak.gov.pk/}

وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان (Ministry of Information,Broadcasting And National Heritage Pakistan) حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔

ذیلی رابطہ دفاتر[ترمیم]

اردو سائنس بورڈ[ترمیم]

اردو سائنس بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو وزارت اطلاعات، نشریات و ثقافتی ورثہ، حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصداردو زبان کی ترقی و ترویج ہے۔