مندرجات کا رخ کریں

وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان
Ministry of Information, Broadcasting and National Heritage
ایجنسی کا جائزہ
قیام ()
قسموزارت
صدر دفتراسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
وزیر ذمہ دار
ویب سائٹ{http://infopak.gov.pk/}

وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان (Ministry of Information,Broadcasting And National Heritage Pakistan) حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔

ذیلی رابطہ دفاتر

[ترمیم]

اردو سائنس بورڈ

[ترمیم]

اردو سائنس بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو وزارت اطلاعات، نشریات و ثقافتی ورثہ، حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصداردو زبان کی ترقی و ترویج ہے۔