وزارت خارجہ (اسرائیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزارت خارجہ
اسرائیل
Hutz.JPG
وزارت خارجہ کے صدر دفاتر
ایجنسی کی معلومات
قیام 1948
دائرہ کار حکومت اسرائیل
مرکزی دفتر وزارت خارجہ کی عمارت، Givat Ram، یروشلم
31°46′57.35″N 35°12′6.19″E / 31.7825972°N 35.2017194°E / 31.7825972; 35.2017194متناسقات: 31°46′57.35″N 35°12′6.19″E / 31.7825972°N 35.2017194°E / 31.7825972; 35.2017194
سالانہ بجٹ 1.59 بلین جدید اسرائیلی شیقل[1]
ذمہ دار وزرا وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو،
وزیر برائے خارجی امور
Tzipi Hotovely،
نائب وزیر برائے خارجی امور
ویب سائٹ
www.mfa.gov.il

اسرائیلی وزارتِ خارجہ (عبرانی: מִשְׂרַד הַחוּץ‎‎, نقل حرفی مسارد ھاہوتز؛ عربی: وزارة الخارجية الإسرائيلية) اسرائیلی حکومت کی اہم ترین وزارتوں میں سے ایک ہے۔ وزارت کا مقصد اسرائیل کی خارجہ پالیسی کو پورا کرنا اور دوسرے ممالک کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی و سائنسی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy" (پی‌ڈی‌ایف)۔ مورخہ 2013-10-09 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-13۔
  2. Ministry of Foreign Affairs Israeli Ministry of Foreign Affairs وثق شدہ بتاریخ 2008-02-23 در وے بیک مشین