وزارت خارجہ (سلطنت عثمانیہ)
Appearance
وزارت خارجہ (انگریزی: Ministry of Foreign Affairs; ترکی زبان: Hariciye Nezâreti) عثمانی حکومت کا ایک محکمہ تھا جو سلطنت عثمانیہ کے خارجہ تعلقات کا ذمہ دار تھا۔ اس کا قیام 1836ء میں عمل میں آیا جبکہ اسے 1922ء میں تحلیل کر دیا گیا۔ 1836ء سے قبل خارجہ تعلقات کا ذمہ دار رئیس الکتاب ہوتا تھا۔