وزارت خزانہ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزارت خزانہ
Ministry of Finance
State emblem of Pakistan.svg
حکومت پاکستان کا نشان
ایجنسی جائزہ
قیام اگست 14، 1947؛ 71 سال قبل (1947-08-14)
دائرہ کار حکومت پاکستان
صدر مقام اسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان
ایجنسی ایگزیکٹوز
ویب سائٹ Official Website

وزارت مالیات پاکستان یا وزارت خزانہ پاکستان جسے وزارت خزانہ، محصولات و اقتصادی امور بھی کہا جاتا ہے حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے جس کا قیام 15 اگست 1947ء کو عمل میں آیا۔