وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (سوریہ)
ظاہری ہیئت
| وزارة الإتصالات وتقانة المعلومات | |
| ایجنسی کا جائزہ | |
|---|---|
| قیام | 2003 |
| دائرہ کار | حکومت سوریہ |
| صدر دفتر | دمشق |
| وزیر ذمہ دار |
|
| ویب سائٹ | www.moct.gov.sy |
وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (انگریزی: Ministry of Communications and Information Technology) (عربی: وزارة الإتصالات وتقانة المعلومات) عرب جمہوریہ سوریہ کی وہ وزارت ہے جو حکومتی مواصلات اور اطلاعاتی پالیسیوں کے نفاذ کے لیے ذمہ دار ہے۔