مندرجات کا رخ کریں

وزیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناصر الدین شاہ قاجار (شاہ فارس) کا وزیر مرزا محمد تقی خان فراہانی

جنوب ایشیائی ممالک میں وزیر ایک عہدہ ہے۔ وزیر کا لفظ عربی لفظ وزیر (فارسی: وازیر vazīr; ترکی زبان: vezir; چینی: 宰相 zǎixiàng; بنگالی: উজির ujira'; ہندوستانی (ہندی-اردو): वज़ीर وزیر) سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے "بوجھ"۔ چنانچہ وزیر ملک کا بوجھ اٹھانے اور ملکی معاملات میں مدد فراہم کرتا ہے اسی لیے اس کو وزیر کہا جاتا ہے۔ وزیر ایک خاندانی نام بھی ہے۔

وزیر کے لفظ کا استعمال

[ترمیم]

عہدہ

[ترمیم]

شخصیات

[ترمیم]

مقامات

[ترمیم]

دیگر استعمال

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]