وزیراعظم ہاؤس (پاکستان)
وزیراعظم ہاؤس | |
---|---|
داخلی راستے سے وزیراعظم ہاؤس | |
عمومی معلومات | |
مقام | 44000 شاہراہ دستور اسلام آباد |
آغاز تعمیر | 1963 |
لاگت | امریکی ڈالر |
ڈیزائن اور تعمیر | |
انجینئر | سی ڈی اے اینجینئر |
وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد کے ریڈزون کے پاس واقع ایک عمارت ہے ،یہ وزیراعظم پاکستان کی سرکاری رہائش گاہ ہے۔