وزیرستانی لہجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزیرستانی
Waziristani, Waziri, Dawari, Maseedwola
مقامی  پاکستان، افغانستان
علاقہ وزیرستان
زبان رموز
آیزو 639-3 کوئی نہیں (mis)
گلوٹولاگ waci1238[1]

وزیرستانی لہجہ (انگریزی: Waziristani dialect) (پشتو: وزیرستانۍ‎) یا وزیروالہ (انگریزی: Wazirwola) (پشتو: وزیرواله‎) یا وزیری زبان پشتو کا ایک لہجہ ہے جو پاکستان میں ضلع شمالی وزیرستان، ضلع جنوبی وزیرستان اور اس کے علاوہ ضلع بنوں اور ضلع ٹانک کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ افغانستان میں یہ صوبہ پکتیکا، صوبہ خوست اور صوبہ پکتیکا میں بولا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Waciri"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔