وزیر اعظم جاپان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزیر اعظم Japan
内閣総理大臣
Emblem of the Prime Minister of Japan.svg
Emblem of the Prime Minister of Japan
Shinzō Abe Official.jpg
موجودہ
شنزو آبے

26 دسمبر 2012 سے
خطاب عزت مآب
رہائش Kantei
نامزد کُننِدہ پارلیمان جاپان
تقرر کُننِدہ HM شہنشاہ جاپان
مدت عہدہ Four years or fewer, renewable indefinitely.[ا]
تاسیس کنندہ ايتو هيروبومي
تشکیل 22 دسمبر 1885؛ 133 سال قبل (1885-12-22)
ویب سائٹ www.kantei.go.jp

وزیر اعظم جاپان جاپان کا سربراہ حکومت ہے۔ وزیر اعظم جاپان کو پارلیمان جاپان کی نامزدگی کے بعد شہنشاہ جاپان منتخب کرتا ہے۔ وزیر اعظم کو ایوان نمائندگان میں اعتماد اور رسد حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ کابینہ جاپان کا سربراہ ہوتا ہے اور دیگر وزرائے ریاست کو نامزد کرتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

آئین میجی کے نفاذ سے قبل جاپان میں تحریری دستور کا رواج نہیں تھا۔ اسوکا کے اخیر دور میں اور نارا کے شروع کے دور میں چین سے متاثر ایک قانونی نظام نافذ تھا۔ اس قانونی نظام کی رو سے شہنشاہ جاپان کو ریاست پر مکمل اختیار حاصل تھا اور ایک فیتہ شاہی نظام اس کے تحت کام کرتا تھا۔

1871ء میں آئین میجی کے تحت ریاست کا چانسلر متعین ہوتا تھا۔[1] یہ جدید امپیریل حکومت کا سب سے بڑا عہدہ ہوتا تھا۔ 1885ء میں یہ عہدہ وزارت عظمی میں بدل گیا۔[2] لیکن اس وقت کابینہ کا کوئی تذکرہ نہیں تھا۔[3][4] 1947ء میں جب آئین جاپان نافذ ہوا تب اس میں صراحتا وزیر اعظم جاپان اور کابینہ جاپان کا تذکرہ ہوا اور جاپانی حکومت کا نظام موجودہ نطام کے مطابق ہو سکا۔ اب تک 62 اشخاص اس عہدہ پر فائز ہو چکے ہیں۔ موجودہ وزیر اعظم جاپان شنزو آبے ہیں جو 26 دسمبر 2012ء میں دوبارہ وزیر اعظم بنے ہیں۔ 1948ء کے بعد وہ پہلے وزیر اعظم یں جنہوں نے دوسری مرتبہ یہ عہدہ سنبھالا ہے۔

نامزدگی[ترمیم]

وزیر اعظم جاپان کو پارلیمان جاپان کے دونوں ایوانوں میں نامزد کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد پارلیمان کی کارروائی شروع ہوتی ہے۔ اگر دونوں میں ایوانوں میں دو الگ الگ امیدواروں کا نامزد کیا جائے تو دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ نشست ہوتی اور اس میں کسی ایک پر متفقہ فیصلہ ہوتا ہے۔ اگر مشترکہ اجلاس میں دس دنوں کے اندو کوئی فیصلہ نہ ہو پائے تو ایوان نامزدگان اپنی مرضی کا وزیر اعظم منتخب کر لیتا ہے۔[5] اس کے بعد شہنشاہ جاپان کے پاس دستاویز جاتا ہے اور وہ وزیر اعظم کو عہدہ سونپ دیتا ہے۔[6]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kenkyusha's New Japanese-English Dictionary، Kenkyusha Limited, ISBN 4-7674-2015-6
  2. Legal framework for Prime Minister and Cabinet in the Empire: Dajōkan proclamation No. 69 of دسمبر 22, 1885 (内閣職権، naikaku shokken)، later replaced by Imperial edict No. 135 of 1889 (内閣官制، naikaku kansei) in effect until 1947
  3. Article 55 of the Imperial Constitution only bound the ministers of state, i.e. all members of the cabinet including the prime minister, to "give their advice to the Emperor and be responsible for it."
  4. Kantei: Cabinet System of Japan
  5. آئین جاپان کا دفعہ نمبر 6
  6. آئین جاپان آئین جاپان کا دفعہ نمبر 6


نقص حوالہ: "lower-alpha" نام کے حوالے کے لیے ٹیگ <ref> ہیں، لیکن مماثل ٹیگ <references group="lower-alpha"/> نہیں ملا یا پھر بند- ٹیگ </ref> ناموجود ہے