وزیر اعظم سعودی عرب
ظاہری ہیئت
| Prime Minister Saudi Arabia | |
|---|---|
| رئيس وزراء المملكة العربية السعودية | |
| بر سر عہدہ | |
| محمد بن سلمان آل سعود از 27 ستمبر 2022ء | |
| تفصیلات | |
| لقب | خادم الحرمین الشریفین (Formal) صاحب جلال (Diplomatic) |
| قیام | 23 September 1932 |
| رہائش | Al-Yamamah Palace (Riyadh) Al-Salam Palace (Jeddah) |
| مضامین بسلسلہ سیاست و حکومت سعودی عرب |
| عام قوانین |
| امور خارجہ |
وزیر اعظم سعودی عرب (عربی: رئيس مجلس الوزراء) وزرا کی کونسل کے چیئرمین اور مملکت سعودی عرب کے سربراہ حکومت ہیں۔ محمد بن سلمان آل سعود 27 ستمبر 2022ء سے وزیر اعظم ہیں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Saudi Arabia's Crown Prince to become Kingdom's Prime Minister: Royal decree". Al Arabiya English (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-09-27.
| پیش نظر صفحہ سعودی عرب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |