وزیراعظم مملکت متحدہ
ظاہری ہیئت
(وزیر اعظم مملکت متحدہ سے رجوع مکرر)
| وزیراعظم مملکت متحدہ | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Prime Minister of the United Kingdom) | |
| آغاز منصب | 20 جولائی 2026 |
| خطاب | جناب محترم |
| معلومات منصب | |
| رہائش | 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ |
| تقرر کنندہ | بادشاہ مملکت متحدہ |
| تشکیل | 4 اپریل 1721 |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
وزیر اعظم مملکت متحدہ (انگریزی: Prime Minister of the United Kingdom) حکومت مملکت متحدہ کا سربراہ ہے۔ موجودہ صاحب منصب کیئر اسٹارمر ہے جن کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے۔ انھیں چارلس سوم نے 5 جولائی 2024ء کو مقرر کیا تھا۔ [1]

