مندرجات کا رخ کریں

وزیر اعظم يمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Prime Minister the
Republic of Yemen
خطابعزت مآب
تقرر کُننِدہPresidential Leadership Council
تاسیس کنندہHaidar Abu Bakr al-Attas
تشکیلMay 22, 1990
تنخواہ220,000 YER (2011)[1]
ویب سائٹpmo-ye.net (PLC)

وزیر اعظم يمن یمن کا سربراہ حکومت ہے۔ یمن کے آئین کے تحت، وزیر اعظم کا صدر یمن کرتا ہے اور سابق کے ساتھ ساتھ ان کی کابینہ کو بھی ایوان نمائندگان سے اعتماد حاصل کرنا ہوتا ہے۔

یمن کے موجودہ وزیر اعظم معین عبد المالک سعید ہیں۔ انھوں نے 18 اکتوبر 2018ء کو صدر یمن عبد ربہ منصور ہادی کی جانب سے اپنے پیشرو حوثی نواز احمد عبید بن دغیر کو عہدے سے ہٹانے کے بعد عہدہ سنبھالا۔ [2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مأرب برس۔ "مأرب برس - راتب الرئيس ونائبة والوزراء بعد الإستراتيجية"۔ مأرب برس 
  2. "Yemen war: President Hadi sacks his prime minister amid humanitarian crisis"۔ Middle East Eye (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2019 
  3. "Yemen's new Prime Minister Maeen Abdulmalik Saeed arrives in Aden"۔ Arab News (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2019 

بیرونی روابط

[ترمیم]